تم صفحہ نمبر033 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر023 سےآئے ہو
" میں نہیں سمجھا"۔
اس سےپہلے کہ تم ہمارے ساتھ آؤ۔ میں اپنےساتھی سےبات کرنا چاہتا ہوں۔ وہ زیادہ دور نہیں۔ میں جاکراسےتلاش کرتا ہوں۔ اگر میں جلد ہی واپس نہ آؤں تو میرا انتظار نہ کرنا۔
تم بہ آہستگی سےدروازے کی طرف بڑھتے ہو۔ اگر بتی کا دھواں اتنا گہرا ہوجاتا ہے۔ کہ تم کو دروازہ نظر نہیں آتا۔ آہستہ آہستہ تم پرغنودگی تاری ہو جاتی ہے۔ اور تم ہمیشہ کےلیے بیہوشی کی نیند سوجاتے ہو
اختتام
