تم صفحہ نمبر029 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر019 سےآئے ہو
تم اور تمہارا راہبر دریا کےساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ تمہیں شکار کےجانوروں کو چُرانے والےملتے ہیں۔ نیپال میں شیراور ہاتھی کوجان سےمار کر ان کی کھال اور لمبے نوکیلے دانتوں چرانے کی سخت سزا ہے۔ اس لیے یہ شکار اپنے کو قانون کی گرفت سے بچانے کے لیے کوئی ثبوت نہیں چھوڑتے۔ تم ان سے بھاگنے کی کوشش کرتے ہو۔ مگر وہ تم کوپکڑ لتےہیں۔
اختتام
