تم صفحہ نمبر019 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر010 سےآئے ہو
تم ڈایرکٹر سلیم سے تیرآی جنگل کے مطالق تفصیلی گفتگو کرتے ہو۔ تیرآی جنگل ، دنیا کی سب سے اونچی ایورسٹ سے ایک سو میل دور خط سرطان کے اندر ہے۔ تم سوچتے ان دو جگاہوں ، ایوریسٹ اور میں زمیں آسمان کا فرق ہے تیرآی جنگل ۔ تیرآی جنگل کی مہم سے تمہیں تمہارے مقامی آخبار میں لکھنے کے لیے کافی مواد مل سکتا ہے۔
" تیرآی ناقابل یقین ہے۔ یہ جنگل پھولوں اور جانوروں خونخوار انڈین شیر اور نینڈا سے بھرا ہے۔ میں تمہاری مہم کے لیے ہاتھیوں کا انتظام کردوں گا تاکہ تم بعید جگہوں میں بھی جا سکو"۔
تم جمیل کے لیے ایک خط چھوڑ جاتے ہو۔
دو ہی دن میں تم تیرآی جنگل میں ہو۔ ہاتھی کا ہرقدم تمہیں جھولا جھلا رہا ہے۔
گرمی نا قابلِ برداشت ہے ۔ تمہاری گردن سیے پسینہ پھسلتا ہوا تمہاری خاکی قمیض کو بھیگا رہا ہے۔
ہرے بھرے اور گھنے جنگل میں تم ایک دریا کے کنارے پہنچتے ہو۔ ریت میں پنجوں کے نشان اور گولیوں کے خالی چھرے بکھرے ہوئے ہیں۔
“ یہ تواچھا نہیں ۔۔۔ اچھا نہیں شکار کے جانور چرانے والے شیروں کی کھال اور ہاتھیوں کی کھال کے لیے مداخلت بے جا کر رہے ہیں۔“
تمہارا راہبر آنے والے خطرے سے آگا کرتا ہے۔
"چلو ان کا پیچھا کرتے ہیں ۔ دیکھیں وہ کیا کر رہے ہیں“۔
" ٹھیک ہے۔ لیکن اگر ہم گروپ میں تقسیم ہو جائیں تو ہمیں انن کی تلاش میں آسانی ہوگی “۔

