تم صفحہ نمبر007 پر ہو
لنک - تم یہاں صفحہ نمبر005 سےآئے ہو
تم ڈائرکٹرسلیم کو فون کرتے ہو۔
" ڈائرکٹر سلیم ایک واقعہ پیش آگیا ہے۔ میرا دوست جمیل لاپتہ ہے۔ مجھےمدد کی ضرورت ہے" ۔
" ضرور، میں سمجھ رہا ہوں، کیا میں آپ کےساتھ اس تلاش میں شامل ہوسکتا ہوں۔ میں اس علاقہ سے واقف ہوں" ۔
تم ڈائرکٹرسلیم کی پیشکش قبول کرلیتے ہو۔ ڈائرکٹرسلیم ماہر چڑھویّا ہے۔ ڈائرکٹرسلیم اپنے رسوخ کی بنا پر نیپالی آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر ٹرای بوھیون کے ائرپورٹ پر منگواتا ہے۔
دو گھنٹنہ بعد ڈائرکٹرسلیم اور تم اس جگہ لینڈ کرتے ہیں جہاں جمیل آخری بار دیکھا گیا تھا۔اس کا لال خیمہ وہاں اب بھی موجود ہے لیکن برف نے اس کے پیروں کے تمام نشانات مٹا دیے ہیں۔
خبریں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یےتی کو ا س کیمپ سے نچےعلاقہ میں دیکھا گیا ہے۔لیکن وہ یہاں سے اوپر بھی ہوسکتا ہے۔" ڈائرکٹرسلیم نےگلیشئیر اور اونچی چوٹیوں کی طرف دیکھتے ہوے کہا۔
لنک - اگر ڈائرکٹرسلیم اور تم اس کیمپ سےنیچے علاقہ میں جمیل کو تلاش کرنا چاہتے ہو تو تم صفحہ نمبر009 پرجاؤ
لنک - اگرتم اگر تم اس کیمپ سےاوپری علاقہ میں جمیل کو تلاش کرنا چاہتےہوتو صفحہ نمبر013 پرجاؤ