صدر کا سمندری طوفان سے متاثرہ خاندانوں کے لیے ایک ایک ہزار روپے امداد کا اعلان

خواجہ طلحہ

محفلین
روزنامہ ایکسپریس کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے سمندری طوفان سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے ایک ایک ہزار روپےدینے کا اعلان کیا ہے۔

کم نہ زیادہ پورے ایک ہزار روپے کی وصول کے طریقہ کار کی وضاحت نہیں کی گئی۔
پوری خبر دیکھیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top