صحافی یا پریس رپورٹر کیسے بنا جائے ؟۔۔۔

ایم اے راجا

محفلین
میرے ایک عزیز دوست نے بذریعہ برقی و ہوائی چٹھی کے ذریعے مجھ سے ایک سوال کیا ہے
راجا بھائی مجھے صحافت کا یا پریس رپورٹر ( پرنٹ یا الیکٹرانک ) بننے کا بہت شوق ہے مگر مجھے اسکے بارے معلومات نہیں آپ رہنمائی کریں
اب راجا بھائی تو خود رہنمائی کے محتاج ہیں سو یہی سوال آپ کے لیئے تحریر ہے، امید ہے کہ بھرپور رہنمائی فرمائیں گے تا کہ ہم ( راجا بھائی )اس عزیز دوست پر اپنی معلومات اور جعلی تجربے کی دھونس جما سکیں
دعا گو
 
Top