السلام علیکم
صبح بخیر
یاد رکھو ! اسمِ محمد ﷺ اسمِ اکبر ہے 
جو صورت محمد ﷺ کا مظہر ہے
جس کا دل اللّٰہ کے  ذِکر سے زندہ ہوگیا 
اس کا وجود جہالت کے اندھیرے سے 
مٹ جاتا ہے
دانا بن جا اور یاد رکھ کہ ! 
اپنے دل سے اللّٰه کی طلب کے سوا
 ہر چیز کی طلب کو نکال دے
{حضرت سلطان باھو   رحمتہ اللّٰه علیہ}