سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم _____
‏صبح بخیر ___
‏رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: "
‏وقت پر ادا کی ہوئی نماز،اللہ تعالیٰ کو سب کاموں سے زیادہ پسندیدہ ہے۔"
‏{صحیح بخاری،حدیث:۵۲۷}
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
امام علی علیہ السّلام:- "احمق کے مقابلے میں خاموش رہنا اسے جواب دینے سے بہتر ہے "-
(اقوال علی علیہ السّلام ص 167)
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم🌻🌻🌻🌻🌻
🌷🌷🌷🌷🌷صبح بخیر
امام علی علیہ السّلام:- "احمق کے مقابلے میں خاموش رہنا اسے جواب دینے سے بہتر ہے "- (اقوال علی علیہ السّلام ص 167)🌹🌹🌹🌹
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امیرالمؤمنین امامِ علی علیہ السلام نے نے فرمایا کہ تم میری مانند نہیں ہوسکتے:

"ألا وإنّ لکُلِّ مأمومٍ اِماماً یَقْتَدى به ویَسْتَضئُ بنورِ عِلْمِه ألا وإنّ إمامَکُم قَدِ اکْتَفی مِنْ دنیاه بطمرَیْه وَمِنْ طعمِه بقُرْصَیْه ألا وَإنّکم لاتقْدِرونَ علی ذلک وَلکِنْ أعینونى بوَرَعٍ وَاجْتِهادٍ وَ عفَّةٍ وسَدادٍ"۔

ترجمہ:
جان لو کہ ہر پیرو کا ایک امام ہوتا ہے جس کی وہ پیروی کرتا ہے اور اس کی دانش کے نور سے روشنی حاصل کرتا ہے؛ دیکھ لو کہ تمہارے امام نے دو پھٹی پرانی چادروں اور کھانے میں صرف دو روٹیوں پر قناعت کرلی ہے؛ اور بلا شک یہ سب تمہارے بس کی بات نہیں ہے؛ بس تم اتنا کرو کہ پرہیزگاری، سعی و کوشش، پاکدامنی اور سلامت روی میں میرا ساتھ دو۔ (نهج البلاغه، مکتوب نمبر 45)
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
تمہارے لئے اتنی ہی عقل کافی ہے کہ
‏گمراہی کا راستہ ہدایت کے راستہ سے الگ ہو جائے
‏نھج البلاغہ 421
 
السلام علیکم
صبح بخیر
زندگی میں موازنہ ایک دوسرے سے مت کریں۔۔۔۔
موازنہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ہے اور یہیں سے حسد جنم لیتا ہے۔۔۔۔
آسمان پر پہلا گناہ موازنہ کرنے سے ہی تو ہوا
جو ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام سے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
زندگی میں موازنہ ایک دوسرے سے مت کریں۔۔۔۔
موازنہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ہے اور یہیں سے حسد جنم لیتا ہے۔۔۔۔
آسمان پر پہلا گناہ موازنہ کرنے سے ہی تو ہوا
جو ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام سے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
بٹیا جیتی رہیے شاد و آباد رہیے آمین🥰🥰🥰🥰🥰🥰
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
من مانی کا مزاج رکھنے والے افراد اپنا دین اور اپنی دُنیا دونوں ہی خطرہ میں ڈال لیتے ہیں۔
ماننے والے بنیں یعنی فرمانبردار، اور یہی مسلمان کی تعریف ہے۔
 
اچھی نیت سے ہماری زندگی میں بے شمار آسانیاں خودبخود آ جاتی ہیں
ناگہانی آفتیں ٹل جاتی ہیں
اور رب ہمیں بہت بار گرنے سے پہلے ہی تھام لیتا ہے
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

حکمت 222
‏“بلند انسان کے بہتر ین افعال میں سے یہ ہے کہ وہ ان چیزوں سے چشم پوشی کرے جنہیں وہ نہیں جانتا ہے۔”
 
زندگی ڈرائینگ کا وہ آرٹ ھےجس میں ربڑ استعمال کرنے کی کوئی گنجائش نہیں۔
مگر اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں توبہ کا آپشن دیا گیا ہے۔
صبح بخیر
 
Top