سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

لبنان سے تعلق رکھنے والے ریمون قسیس جو کہ مسیحی شاعر نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلاء مقدسہ کی تاریخ کے مطالعے کے بعد خصوصا اس موضوع پر کتاب "ملحمہ الحسین" تحریر کی اوراس واقعہ پر بیان کیا:

"اے حسین علیہ السلام!اے حق پر قربان ہونے والے میں آپ پر قربان جاؤں آپ ہی وہ نور ہیں جو صبح و شام روشنی دیتا ہے“
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

‏جو چیز تم سے لی جا چکی ہے،ایک وقت ایسا ائے گا کے اُس کی یاد تمہارے دل و دماغ سے مٹا دی جائے گی اور عنقریب اللہ تمہیں وہ چیز عطا کرے گا جس کی تمہیں توقع بھی نہ تھی۔ ہر چیز اللہ کے ہاتھ میں ہے،اپنے رب پر بھروسہ رکھو اور مسکراتے رہو، کبھی بے سہارا نہیں بنو گے۔

صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ھیں :

” سب سے زیادہ صلہ رحم کرنے والا انسان وہ ھے جو قطع رحم کرنے والوں سے تعلقات قائم کرے “ ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
13.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

قال الامام الحسین علیہ السلام:

” من نفس کربة مومن فرج اللہ عنہ کرب الدنیا و الاخرة “

ترجمہ:

حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ھیں:

” جو کسی مومن کے کرب و غم کو دور کرے ،خدا اسکے دنیا و آخرت کے غم و اندوہ کو دور کرے گا “۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر


قال الامام الحسین علیہ السلام:

”ان المومن لا یسئی و لا یعتذر والمنافق کل یوم یسئی و یعتذر “

ترجمہ: حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ھیں:

” مومن نہ برائی کرتا ھے نہ ھی عذر پیش کرتا ھے جب کہ منافق ھر روز برائی کرتا ھے اور ھر روز عذر خواھی کرتا ھے “ ۔
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
زندگی بخیر!
خوب صورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاٶں پر ہوتی ہے. اللہ ہمارے ساتھ دنیا و آخرت میں آسانی والا معاملہ فرمائے.
اللہ نگہبان
 
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
صبح بخیر
ہم سمجھتے ہیں کہ توبہ صرف گناہوں کی ہوتی ہے لیکن ہر وہ نیکی جس پر دوسرے گنہاگار لگنے لگیں اُس پر توبہ، ہر وہ نیکی جس کی نیت دکھاوا ہو اُس پر توبہ لازم کر لیں
توبہ صرف منہ کا لفظ نہیں بلکہ دل کی حالت اور دل کا پلٹنا ہونا چاہیئے
اللہ نگہبان
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

قال الامام الحسین علیہ السلام :
” ان اجود الناس من اعطی من لا یرجوہ “( ۲)

ترجمہ:
حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ھیں:
” سب سے بڑا سخی وہ انسان ھے جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ھو “۔
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

قال الامام الحسین علیہ السلام :
” ان اجود الناس من اعطی من لا یرجوہ “( ۲)

ترجمہ:
حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ھیں:
” سب سے بڑا سخی وہ انسان ھے جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ھو “۔
وعلیکم سلام
 
Top