سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر!!!!!
‏حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
أَكْبَرُ الْعَيْبِ أَنْ تَعِيبَ مَا فِيكَ مِثْلُهُ
“سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ لوگوں کا وہ عیب بیان کرے جو خودتیرے اندر موجود ہو”
نہج البلاغہ:حکمت353
فی امان اللہ
 
عمار نقوی

محفلین
صبح بخیر!!!!!
‏حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
"خالطو الناس مخالطةان متم معها بكوا عليكم و ان عشتم حنوا اليكم”
ترجمہ : لوگوں کے ساتھ اس طرح گھل مل کر رہو کہ اگر مر جاؤ تو (تمہارے فراق میں) گریہ کرے اور زندہ رہو تو تم سے ملنے کے مشتاق رہیں
نہج البلاغہ:حکمت10
 
عمار نقوی

محفلین
صبح بخیر!!!!!
‏حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
أعجز الناس من عجز عن اكتساب الأخوان و أعجز منه من ضيع من ظفر به منهم
ترجمه : عاجز ترين شخص وه ہے جو دوست بنانے سے قاصر ہو اور اس سے بھی بڑا عاجز وہ ہے جو بنے بنائے دوست کو کھو بیٹھے۔
نہج البلاغہ : حکمت 12
 
سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر!!!!!
‏حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
"خالطو الناس مخالطةان متم معها بكوا عليكم و ان عشتم حنوا اليكم”
ترجمہ : لوگوں کے ساتھ اس طرح گھل مل کر رہو کہ اگر مر جاؤ تو (تمہارے فراق میں) گریہ کرے اور زندہ رہو تو تم سے ملنے کے مشتاق رہیں
نہج البلاغہ:حکمت10
بیشک بیشک ۔۔۔۔۔
 
عمار نقوی

محفلین
صبح بخیر !!
فقط اللہ کی بندگی کرو کہ یہ تمہیں نفسانی خواہشات، پست اشیاء اور اپنے جیسے انسانوں کی بندگی اور غلامی نجات عطا کرے گی!
 
سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب تم پرسلام کیا جائے تو اس سے اچھے طریقہ سے جواب دو۔اور جب تم پر کوئی احسان کرے تو اس سے بڑھ چڑھ کر بدلہ دو ،اگرچہ اس صورت میں بھی فضیلت پہل کرنے والے ہی کی ہو گی۔
نھج البلاغہ حکمت نمبر 62
 
جزاک اللہ خیرا۔
 
عمار نقوی

محفلین
رسول اکرم صلى الله عليه و آله نے فرمایا :
إنّ أعظَمَ النّاسِ مَنزِلَةً عِندَ اللّه ِ يَومَ القِيامَةِ أمشاهُم في أرضِهِ بالنَّصيحَةِ لِخَلقِهِ .
الكافي : 2 / 208 / 5 ,
قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بلند مقام اس کا ہوگا جس نے اللہ کی زمیں پر اس کے بندوں کی خیر خواہی کے لئے سب سے زیادہ قدم اٹھائے ہوں
 
Top