صبح بخیر!

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

اخفائے زہد
▫️بہترین زہد، زہد کا مخفی رکھنا ہے۔
✍🏻 کلام امیرالمؤمنینؑ
📗 نہج البلاغہ۔حکمت 27
 

سیما علی

لائبریرین
t0ZQgjb.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
 

یاسر شاہ

محفلین
وعلیکم السلام ۔

اٹھو! بیٹا آنکھیں کھولو
بستر چھوڑو اور منہ دھولو

اتنا سونا ٹھیک نہیں
وقت کا کھونا ٹھیک نہیں

سورج نکلا تارے بھاگے
دنیا والے سارے جاگے

پھول کھلے خوش رنگ رنگیلے
سرخ رنگ ، سفید اور پیلے پیلے

تم بھی اٹھ کر باہر جاؤ
ایسے وقت کا لطف اٹھاؤ
 

سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔

اٹھو! بیٹا آنکھیں کھولو
بستر چھوڑو اور منہ دھولو

اتنا سونا ٹھیک نہیں
وقت کا کھونا ٹھیک نہیں

سورج نکلا تارے بھاگے
دنیا والے سارے جاگے

پھول کھلے خوش رنگ رنگیلے
سرخ رنگ ، سفید اور پیلے پیلے

تم بھی اٹھ کر باہر جاؤ
ایسے وقت کا لطف اٹھاؤ
یہ آجکل ہم میکائیل کو سناتے ہیں 😊😊😊😊😊
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکمُ
صبح بخیر
▫️کسی مضطرب کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے۔
✍🏻 امیرالمؤمنینؑ حضرت علی علیہ السلام
📗 نہج البلاغہ۔حکمت 23
 
Top