صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

پونجی تو دگنی تگنی بھی ہو سکتی ہے کیونکہ اراکینِ محفل کی (شاید؟) سب سے زائد تعداد کراچی سے ہے اور سب اگر کچے کیلوں کی خریداری کریں گے تو منافع ہی منافع :)
اب اس بڑھاپے میں ہم سے کراچی کی گلیوں میں کچے کیلے کا ٹھیلا لے کر گھومنا کہاں تک ہو پائے گا بھلا۔ اور مشکل مزید فیہ اینکہ اونچی اونچی عمارتوں کی تنگ و تاریک گلیوں میں بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے بچتے بچاتے یہ آواز لگانا کہ "کیلے لے لو۔۔۔ کچے کیلے لے لو۔۔۔ سبزی پکوڑے اور چپس بنانے والے کچے کیلے!!!" اور تو سب ٹھیک ہے، لیکن یہ "لے لیجیے" کی جگہ "لے لو" کہنا ذرا ہماری طبع پر گراں گزرے گا، بس ایک اس فقرے کے باعث سارے منصوبے سے معذرت! :) :) :)
 
:rollingonthefloor:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

تنگ و تاریک گلیوں میں نہیں جانا چاہیے، کشادہ گلیوں میں کسی ایک جگہ لگا لیجیے :)
آواز لگانے کی بھی ضرورت نہیں یو آر ایل سے کام چلا لیجیے :)
 
پھر تو یہ سمجھیں کہ دوکان کھلنے سے پہلے ڈوب گئی۔ :) :) :)
ویسے یہ "لگا لیجیے" اور "چلا لیجیے" کی قافیہ پیمائی دانستہ ہوئی ہے یا پھر اندر کے شاعر نے خنکی کے زیر اثر بس یوں ہی ذرا سی چھینک ماری ہے؟ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام! صبح بخیر شگفتہ بٹیا۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اور بھتیجا پارٹی کے تازہ ترین کارناموں کی فہرست عرصہ سے تازہ نہیں ہوئی ہے۔ :) :) :)
میں بالکل ٹھیک سعود بھائی، بھتیجا پارٹی بھی بالکل خیریت سے ہے، فی الحال تو یہ سب سے چھوٹے سپاہی کا براہ راست جواب ہے آپ کے لیے، ملاحظہ کیجیے :)

:qq::warzish::chill::boxing::pak::cdrying::beating::mobilephone::onthephone::angry2::cry::bee::boy::bomb::atwitsend::chill:
 
bilal260

محفلین
دوپہر ایک بجے بخیر ۔آج گرم دن ہے۔
میں بھی مجرم ہوں۔
مگر یہ مجھے پکڑا کس جرم میں گیا ہے۔کوئی بتا سکتا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پھر تو یہ سمجھیں کہ دوکان کھلنے سے پہلے ڈوب گئی۔ :) :) :)
ویسے یہ "لگا لیجیے" اور "چلا لیجیے" کی قافیہ پیمائی دانستہ ہوئی ہے یا پھر اندر کے شاعر نے خنکی کے زیر اثر بس یوں ہی ذرا سی چھینک ماری ہے؟ :) :) :)

ڈوبنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہو سکتا جب تک ہم کچے کیلوں کے پکوڑے نہ بنا لیں، ہاں بعد کی ضمانت نہیں دی جا سکتی :)

یہ قافیہ پیمائی سو فیصد نا دانستہ ہوئی ہے :)
 
Top