صارف کے انسلاکات

الف عین

لائبریرین
کیا کوئ بتا سکتا ہے کہ محفل میں صارف کے انسلاکات (اٹیچ مینٹس) کا کنٹرول پینل کہاں دستیاب ہے۔ ترجیحات میں تو نہیں مل رہا ہے۔ میں چاہ رہا ہوں کہ اہنے پرانے اٹیچ مینٹس حذف کر کےاپنے ذخائر میں اضافہ لروں۔
 

مہوش علی

لائبریرین
زکریا، کیا یہ سہولت صارف کو دینا ممکن نہیں؟
وجہ اسکی یہ ہے کہ میرا کوٹہ بھی ختم ہو گیا ہے اور میں مزید کوئی فائل اپلوڈ نہیں کر سکتی۔
اگر آپ مجھے بھی پرانی فائلوں کے لنک فراہم کر دیں تو میں انہیں ڈیلیٹ کر دوں۔ شکریہ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
استاد محترم، جب آپ آن لائن یوزر والی جگہ میں اپنے نام پر کلک کریں تو آپ کی پروفائل کی معلومات آجاتی ہیں، اس میں بائیں طرف سب سے نیچے اٹیچمنٹ کا کنٹرول پینل کا لنک موجود ہے
 
Top