مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگر ہ بہت بہت مبارک🎂🎉🥰🎂🎊🎉

صابرہ امین

لائبریرین
آئندہ زندگی کے لیے بہت نیک تمنائیں ۔
صابرہ بہن، سالگرہ کی مبارک ہو۔
پہلی فرصت میں اب شناختی کارڈ بنوا لیں۔ 🙂
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو صابرہ امین بہنا!
سدا خوش رہیں۔ آمین۔
آپ سب کے پیغامات میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ مباکباد کا بہت شکریہ!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top