شیف اسپیشل رمضان تراکیب

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔۔ اور شکریہ بہت بہت۔

اگر ممکن ہو تو۔۔۔۔کچھ اِٹالین اور اسپینش کھانے وغیرہ بنانا سیکھا دیں۔۔ شکریہ۔۔۔
 

Saraah

محفلین
نہیں محترم مجھے اٹالین اور اسپینش کھانے بنانا نہیں اتے

47799311.gif
 

Saraah

محفلین
انڈین دال

حوالہ-مصالحہ فوڈ میگ رمضان اسپیشل2010
شیف-ردا آفتاب



چنے کی دال-2 کپ
املی کا گودا-4 کھانے کے چمچ
لیمن رس-4 خھانے کے چمچ
گُڑ-ایک کھانے کا چمچ
کڑھی پتہ-10 عدد
رائی دانہ-1 چائے کا چمچ
ثابت لال مرچ-6 عدد
لہسن-2 جوے
ہلدی-ا ٹی اسپون
لال مرچ-ا ٹی اسپون
سفید زیرہ-ا ٹی اسپون
نمک-1 ٹی اسپون
ہینگ-ا چٹکی
تیل-4 کھانےکے چمچ


دال کو سادہ پانی کے ساتھ ابال لیں
اس میں ہلدی نمک گڑ لال مرچ کڑھی پتہ دال کر آدھا گھنٹہ پکائیں
املی کا گودا اور ہینگ دال کر اچھی طرح ملائیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے لہسن ثابت لال مرچ زیرہ اور رائی دالیں


جب خوشبو آنے لگے تو اسے دیگچی میں شامل کر دیں اور لیموں کا رس ڈال کر پیش کریں
 

Saraah

محفلین
واعلیکم اسلام
ناعمہ معذرت چاہتی ہوں وقت پہ حاضر نہیں ہوسکی ۔۔۔۔۔اب اگلے رمضان کا انتظار کر لیجیئے پلیز:noxxx:
 
Top