مبارکباد " شیزان "تیز ترین ہزاری منصب

شمشاد

لائبریرین
شکریہ الف عین صاحب۔ آپ کا پیار ہے

ارے شمشاد بھائی دل پہ نہ لیجئے۔ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔۔ کہاں ہم ذرہء خاک اور کہاں آپ جیسے چندے آفتاب، چندے ماہتاب۔۔:)آپ تو ایک دن میں ایک ہزار مراسلے کر سکتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں۔۔
آپ کہیں تو ہم ایک پوسٹ بھی کرنا بند کر دیں۔۔ حکم کر کے دیکھیں۔۔:rolleyes:
مذاق میں کہی گئی باتوں پر ہمارا ننھا منا دل تو مت توڑیئے حضور۔۔ ہم ایسی گستاخی کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔:cool3:
دل پر لینا والا ہوتا تو سات سال محفل پر نہ گزارتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ایسا میٹر ہے محفل میں جہاں یہ معلوم ہو سکے کہ مہینے میں سب سے زیادہ اور سب سے کم پوسٹ کون کرتا ہے ؟؟ قیصرانی شمشاد
میرا خیال ہے کہ اس طرح کا نظام ہونا چاہیئے۔ تاہم اس بارے شمشاد بھائی بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں :)
اس قسم کے اعداد و شمار سعود بھائی کے پاس ہوتے ہیں۔
 

کھوکھر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
1000-posts.png
289383,xcitefun-239402-xcitefun-1.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اگر تھوڑی سی دیر اور ہو جاتی مبارک باد لکھنے میں تو دو ہزار ہو جانے تھے شکر ہےیعنی مجھے زیادہ دیر نہیں ہوئی :happy:
 

شیزان

لائبریرین
Top