یہ تو باجو کی مشکل آسان ہو گئی۔۔۔باجو نے داماد کے لیے پتہ نہیں پسند کیا کہ نہیں۔۔ اب یہاں سے دیکھ لیں۔ اچھے ہیں۔ دوسرا اچھا لگ رہا ہے۔
یہ شیروانی میں بندہ گھس کیسے جاتا ہے ، اور اگر گھس ہی گیا تو باہر کیسے آتا ہے ؟؟؟؟
وسلام
آپ کو نہیں پتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ شیروانی میں بندہ گھس کیسے جاتا ہے ، اور اگر گھس ہی گیا تو باہر کیسے آتا ہے ؟؟؟؟
وسلام
پھر جب وہ اسُ میں گھس گیا تو بتاؤں گی کیسے بندہ جاتا ہے شیروانی کے اندر ۔۔ 
خالہ شیروانی ؟
نہ نہ نہ ، داماد کو ذرا پنجابی کرتا ، تہبند اور مڑی ہوئی نوک والا کھسہ پہنائیں تو بات بنے ۔۔
وسلام
