تاسف شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے

وقار علی ذگر نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 27, 2020

  1. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے
    اب کون پیار سے پوچھے گا میاں کیسے ہو

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٲجِعُونَ

    آج میری پھوپھی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا یے. دعا فرمائے اللہ رب العزت انکی مغفرت فرمائے, ان کے درجات بلند فرمائے اور قبر کےآنے والے تمام منازل کو سہل فرمائے.
    (آمین)

    گزشتہ تین سالوں میں ہمارے لئے یہ تیسرا سانحہ ہے پہلے 10 جولائی 2018 کو والد صاحب, پھر 18 فروری 2019 کو چاچو اور آج پھوپھی. اللہ سب کی کامل مغفرت فرمائے.
     
    • غمناک غمناک × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اناللہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم آپ کے عزیز و اقارب مرحومین کی مغفرت فرمائیں ۔آمین
     
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ جی سب مرحومین کو غریق رحمت فرمائیں۔ آمین
     
  4. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آمین
     
  5. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آمین
     
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    5,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ جی سب مرحومین کو غریق رحمت فرمائیں۔ آمین
     
  7. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آمین
     
  8. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,071
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    رب العزت جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
     
  9. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آمین
     

اس صفحے کی تشہیر