شکایت

خرد اعوان

محفلین
دو دوست وعظ سن کر لوٹے تو ایک نے دوسرے سے کہا ،
“ بھائی تم بھی غضب کرتے ہو ، وعظ کی محفل میں اس طرح سوئے ہوئے تھے کہ تمہارے خرانٹوں سے میری بھی آنکھ کھل گئی تھی ۔“
 
Top