قیصرانی
لائبریرین
اوہو، یعنی آپ گھر داماد ہیںاس کا جواب میری بیگم بہتر دے سکتی ہیں ۔۔۔![]()
اوہو، یعنی آپ گھر داماد ہیںاس کا جواب میری بیگم بہتر دے سکتی ہیں ۔۔۔![]()
اوہو، یعنی آپ گھر داماد ہیں![]()
جسے خریدا گیا ہو، وہ بے چارہ اب کیا بولےاب میں کیا بولوں ۔۔۔
صابر تو ہوتیں ہیں ۔ وہ اس لیئے کہ غلطیاں بہت کرتیں ہیں ۔ لہذا اپنی غلطی پر بھی صبر کرنا لازمی امر ہے ۔ مثال کے طور پر آپ نے اپنے ہی اقتباس کا جواب دیا ہے ۔ اب آپ اس غلطی پر صبر ہی کیجئے گا ناں ۔۔۔ ۔![]()