شوقِ باغبانی

حسیب نذیر گِل نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 22, 2012

  1. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اس پوسٹ کو مزاق بنا لیا گیا ہے سوال کا درست جوا ب کسی نے بھی نہیں دیا۔
    کسی ایک پودے پر ہی معلومات دے دیتے۔
    مثلا امرود، شہتوت، آم، انار، لہسن، پودینہ، پپیتا، گھاس، پھول، موتیا ،گلاب، گیندا، وغیرہ میں معلومات نہیں رکھتا اس لئے صرف علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے ٍٍصرف وسوال پوچھ سکتا ہوں۔(یہ کیا ہوا فانٹ سٹائل چینج ہو گیا)
     
    • متفق متفق × 1
  2. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    آپ امریکی ہیں یا پاکستانی؟
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عزیز بھائی یہ امریکی ہیں اور ان کو تو محفل چھوڑے بھی بہت دیر ہو گئی۔
     
  4. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    اب پکے پکے نہیں آتے؟
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی ہاں اب پکے پکے نہیں آتے۔
     
  6. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وجہ جو انہوں نے بتائی تھی کہ دوسری مصروفیات کی وجہ اردو محفل کو وقت نہیں دے سکتے۔
     
  8. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    ہابیز کتنیں ہو سکتیں ہیں؟
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  10. سفیر آفریدی

    سفیر آفریدی محفلین

    مراسلے:
    357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding

اس صفحے کی تشہیر