شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ،3افرادہلاک

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ،3افرادہلاک
میران شاہ…شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گاڑی کو شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میران شاہ میں سرگرداں چوک پر نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا گیا۔حملے میں ایک راہ گیر بچہ بھی جاں بحق ہوا۔
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=140866
 
Top