شمالی روشنیاں

مومن فرحین

لائبریرین
اچھا اس بارے میں کسی قابل اعتماد ذرائع سے کوئی معلومات مل سکتی ہے ؟
اصل میں میں تو خود خوابوں کی دنیا میں رہنے والی ہوں پر اچانک خواب ایسے حقیقت ہونے لگے تو یقین نہیں آتا :heehee:
 

جاسم محمد

محفلین
روشنی تو بکھری ہوتی ہے نا پر یہ ایسے ہارٹ شیپ میں کیسے :oops:
بادلوں کی طرح یہ روشنیاں کبھی کبھار ہماری جانی پہچانی اشکال اختیار کر لیتی ہیں۔ نیز یہ خلا سے بھی ایسی ہی نظر آتی ہیں جیسا کہ زمین سے دکھتی ہیں۔
Space_Aurora_pillars.jpg
 
Top