شمالی روشنیاں

جاسم محمد

محفلین
ناروے کے شمال میں قطب شمالی کے آس پاس انتہائی مسحور کن شمالی روشنیاں جلوہ گر ہوتی ہیں۔ اس دھاگے میں ان کے چند نظارہ پیش کئے جائیں گے۔
نوٹ: یہ تصاویر میں نے خود نہیں اتاری۔ اس لئے داد شاد اصل فوٹوگرافرز کو ہی دی جائے۔
Aurora - Wikipedia
 

جاسم محمد

محفلین
00576943429bf13a6ac505eef861e3b5b4e1b31938d0337fb84c6e3d907afda2b620ceea.jpg
 

م حمزہ

محفلین
کمال کی تصویریں ہیں جاسم صاحب! ایسی تصویریں کیسے بنائی جاتی ہیں کچھ بتائیں گے آپ ہمیں بھی؟
 

ثمین زارا

محفلین
تصویر پر سے اصل فوٹوگرافر کا واٹر مارک مت ہٹائیں وگرنہ زیک سے ڈانٹ پڑ جائے گی۔ ذاتی طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کمرشلی نہیں :)
اچھا ٹھیک ہے ۔ اپنے ڈیسک ٹاپ پر لگائیں گے ۔ اور ہاں زیک باجوہ سے نہ ہی ڈرائیں تو اچھا ہے کہ ہم تو صرف اللہ میاں سے ڈرتے ہیں ۔ بس ۔

ہم چھین لیں گے ان سے یہ شان بے نیازی
وہ مانگتے پھریں گے اپنا غرور ہم سے
 

جاسم محمد

محفلین
کمال کی تصویریں ہیں جاسم صاحب! ایسی تصویریں کیسے بنائی جاتی ہیں کچھ بتائیں گے آپ ہمیں بھی؟
رات کے اندھیرے میں اتنی کم روشنی کیساتھ ایسی شاندار تصاویر لینا کافی محنت طلب ہنر ہے۔ ظاہر ہے یہ کام پروفیشنل فوٹوگرافر ہی کر سکتے ہیں۔
 
Top