شفیق خلش -- آئی ہے جب بھی یادِ وطن تنگ کر گئی

طارق شاہ

محفلین
آئی ہے جب بھی یادِ وطن، تنگ کرگئی ​
قرطاسِ خوش نظر کو لہو رنگ کرگئی ​
حفظ وسلامتی کو ترستے ہیں لوگ اب ​
محفوظ کچھ نہیں ہے، خبردنگ کرگئی​
شفیق خلش​
​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top