تعارف شعبان نظامی

کراچی میں رہتی ہوں
صحیح کو غلط اور غلط کو صحیح کرتی رہتی ہوں
آپ کو پنجابی کیسے سمجھ آتی ہے۔
اور یہ غلط اور صحیح والی بات تو آپ نے بس ٹالنے کے لیے کی۔ آپ سچ بولتے ہوئے گھبرا کیوں رہی ہیں۔
میری بٹیا ایک نصیحت ساری عمر یاد رکھنا چھوٹ کبھی نہیں بولنا ہمیشہ سیدھی بات کرنی ہے اور لگتا ہے میں نیلم آپی بنتا جا رہاہوں۔:LOL:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

پنجابی اس طرح سمجھ آتی ہے کہ میں خود پنجابی ہوں
دوسری بات یہ کہ میں نے یہ بات مزاقا کہی
تیسری بات یہ کہ مجھے جھوٹ بولنا کی کوئی ضرورت نہیں ہے
چوتھی بات یہ کہ سب کو پتا ہے جھوٹ بولنا بری بات ہے
اور ایک یہ بات بھی رہ گئی تھی کہ ٹھیک یہی نصیحت مجھے آج سے کئی سال پہلے میرے نانا جان نے کی تھی
کہ بیٹا بات ہمیشہ سچی کرنا اس وقت کڑوی لگے گی لیکن بہت سی مشکلات سے ہمیشہ کے لیئے بچا لے گی
 
تیسری بات یہ کہ مجھے جھوٹ بولنی کی کوئی ضرورت نہیں ہے
چوتھی بات یہ کہ سب کو پتا ہے جھوٹ بولنا بری بات ہے
اوہو آپ تو جلال میں آ گئیں:atwitsend:
 
پنجابی اس طرح سمجھ آتی ہے کہ میں خود پنجابی ہوں
دوسری بات یہ کہ میں نے یہ بات مزاقا کہی
تیسری بات یہ کہ مجھے جھوٹ بولنا کی کوئی ضرورت نہیں ہے
چوتھی بات یہ کہ سب کو پتا ہے جھوٹ بولنا بری بات ہے
اور ایک یہ بات بھی رہ گئی تھی کہ ٹھیک یہی نصیحت مجھے آج سے کئی سال پہلے میرے نانا جان نے کی تھی
کہ بیٹا بات ہمیشہ سچی کرنا اس وقت کڑوی لگے گی لیکن بہت سی مشکلات سے ہمیشہ کے لیئے بچا لے گی
اچھا جی مجھے اپنے نانا جان کا بتا کر کس چیز کا احساس دلا رہی ہیں:cool:
 
Top