ششماہی خرمن ( برائے دسمبر یا جون) کا اجراء

مغزل

محفلین
khirma10.gif


بیک وقت تین زبانوں میں شائع ہونے والا بین الاقوامی ادبی کتابی سلسلہ
ششماہی خرمن
کا شمارہ برائے دسمبر ۸۰۰۲ تا جون ۹۰۰۲ شائع ہوگیا ہے
آج ہی طلب فرمائیں
نظم سرائے،255/E.B ، بورے والا۔)پاکستان ( 61010
برائے برقی مکتوب: abu_asees55@yahoo.com
ہاتف : 0300-6994428
تقسیم کار: اثبات پبلی کیشنز، لاہور ۔ گڈول پبلی کیشنز ،لاہور۔ سجاد پبلی کیشنز،لاہور
ویلکم بک پورٹ، اردو بازارکراچی۔ دانش کدہ، گلشن اقبال، کراچی
کتاب نگر، حسن آرکیڈ، ملتان۔ کوالٹی ڈیپارٹمنٹل اسٹور،بورے والا۔​
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ مغل صاحب۔ کچھ مزید تفصیل فراہم کریں گے کہ یہ جریدہ کون کون سی تین زبانوں میں شائع ہوتا ہے؟ اور بوریوالہ میں کونسی شخصیت اس جریدے کی ادارت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں؟
 
Top