شب جمعہ اور جمعے کی فضیلت و اذکار

imissu4ever

محفلین
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه

شفیقُ الامہ حضرت جی
مولانا محمدعزیزُالرحمٰن ھزاروی دامت برکاتہم
نےسب حضرات سے
درخواست کی ہے
کہ آج شبِ جمعةالمبارک ہے۔
حدیث شریف میں اس رات کو روشن رات اور جمعہ کے دن کو روشن دن قرار دیا گیا ہے
لہذا آج کی رات میں درود شریف، استغفار کی کثرت اور تہجد و دُعاؤں کا اہتمام کریں۔
اسی طرح کل کے دن میں درود شریف اور استغفار کی کثرت، سورة کہف، صلوٰة تسبیح اور جمعہ کے دن مغرب سے کچھ دیر قبل دُعاؤں کا خصوصی اہتمام کریں...

والسلام
 
Top