شاہین بچے

محمد وارث

لائبریرین
میں تو شاہین "بچوں" کی پرواز دیکھ رہا ہوں، شہدا سے شروع ہو کر کے پی کے کھیتوں تک پہنچی، وہاں سے تمباکو کا ٹرن لے کر "چھوٹی بڑی" اور نہ جانے کیا کیا، اللہ اللہ!
 
سید عمران

محفلین

اور نہ جانے کیا کیا الا بلا۔۔۔
سنہری بلا!!!
 
سیما علی

گجرے شروع چائے کی بیٹھک سے یہاں پہنچ گئے۔۔۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اور نہ جانے کیا کیا الا بلا۔۔۔
سنہری بلا!!!
ویسے آپ بڑے چھپے رستم نکلے مفتی صاحب، ہمیں 72 کے پھیر میں رکھا ہوا ہے وہ بھی سب ایک ہی عمر کی اور خود "چھوٹی بڑی"، جنت تو آپ کی ہے سرکار دنیا ہی میں، جیتے جاگتے، اللہ اللہ۔ :)
 
ہمیں بھی تو چھوٹی بڑی کے ان پھیروں میں محترمہ سیما صاحبہ لے آئی ہیں۔۔۔
ورنہ آپ تو جانتے ہیں کہ ہم ان چکروں میں بغیر پڑائے نہیں پڑتے!!!
:LOL::LOL::LOL:
 
نہ یہ کاشت ہو تی نہ بہک ہوتی ۔۔۔۔۔
 
ہمیں بھی تو چھوٹی بڑی کے ان پھیروں میں محترمہ سیما صاحبہ لے آئی ہیں۔۔۔
ورنہ آپ تو جانتے ہیں کہ ہم ان چکروں میں بغیر پڑائے نہیں پڑتے!!!
:LOL::LOL::LOL:
بس رہنے دیں،
اب زیادہ صفائیاں پیش مت کریں ۔
یہ آپ کی پھرتیاں تو دوسروں کو بھی چکرا دیں۔
 
Top