شاہد نامہ۔ارفع کریم کے والدین کے ساتھ

جی ارفع نے ایک انٹرویو میں بتایا ہوا ہے"ایک دن جیو کے ساتھ یو ٹیوب" کہ وہ بچپن سے کارٹون دیکھ دیکھ کر انگریزی کو جدید امریکی لہجے میں بولنے کے قابل ہوئی۔ اور ہماری اوقات کیا کہ ہم اس پر اپنی رائے دے سکیں۔ بلا شبہ اگر وہ پختہ عمر میں بھی انگلش سیکھتی تو بھی کمال ہی کر دیتی۔ آپ کی اپنی مثال بالکل حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔ کیونکہ ہم لوگ اس معاملے میں احساس کمتری کا شکار نظر آتے ہیں۔ آپ ایک مختلف اور مثبت سوچ رکھنے والے نوجوان ہیں۔ میں اس مارچ کی 20 تاریخ کو 26 سال کا ہو جاؤں گا۔ لیکن آپ بھی ناتمام سہولیات کے باوجود صلاحیتوں اور مہارتوں سے مالا مال ہیں۔ اگر مجھ سے کوئی مفت مشورہ لینا ہو تو میں حاضر ہوں گا۔ (ذاتی فون نمبر حذف کیا) یہ میرا رابطہ ہے۔ میں ہفتہ اور اتوار کے دن زیادہ مصروف نہیں ہوتا۔ پروفائل میں ایڈریس لکھا ہوا ہے۔ مزید موبائل فون پر ممکن ہے۔ اللہ آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے۔ آمین

(ذاتی فون نمبر کے لیے ذاتی پیغام کا استعمال کریں۔)
بہت بہت شکریہ قادری صاحب ۔
محفل میں فون نمبر دینا اصولوں کے خلاف ہے آپ مکالمے میں دے سکتے ہیں کیونکہ مجھے نہیں ملِا
 
جی ارفع نے ایک انٹرویو میں بتایا ہوا ہے"ایک دن جیو کے ساتھ یو ٹیوب" کہ وہ بچپن سے کارٹون دیکھ دیکھ کر انگریزی کو جدید امریکی لہجے میں بولنے کے قابل ہوئی۔ اور ہماری اوقات کیا کہ ہم اس پر اپنی رائے دے سکیں۔ بلا شبہ اگر وہ پختہ عمر میں بھی انگلش سیکھتی تو بھی کمال ہی کر دیتی۔ آپ کی اپنی مثال بالکل حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔ کیونکہ ہم لوگ اس معاملے میں احساس کمتری کا شکار نظر آتے ہیں۔ آپ ایک مختلف اور مثبت سوچ رکھنے والے نوجوان ہیں۔ میں اس مارچ کی 20 تاریخ کو 26 سال کا ہو جاؤں گا۔ لیکن آپ بھی ناتمام سہولیات کے باوجود صلاحیتوں اور مہارتوں سے مالا مال ہیں۔ اگر مجھ سے کوئی مفت مشورہ لینا ہو تو میں حاضر ہوں گا۔ (ذاتی فون نمبر حذف کیا) یہ میرا رابطہ ہے۔ میں ہفتہ اور اتوار کے دن زیادہ مصروف نہیں ہوتا۔ پروفائل میں ایڈریس لکھا ہوا ہے۔ مزید موبائل فون پر ممکن ہے۔ اللہ آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے۔ آمین

(ذاتی فون نمبر کے لیے ذاتی پیغام کا استعمال کریں۔)
جی میں نے ارفع کے اور اسکے والدین کے جتنے بھی انٹرویو یو ٹیوب پر موجود ہیں دیکھے ہوئے ہیں اور ایک دن جیو کے ساتھ بھی دیکھا ہے ۔آپ ذرا نیچے دیت گئے انٹرویو کو ملاحظہ فرمائیے یہ اس نے 11 سال کی عمر میں بارسلونا میں دیا تھا جب وہ ایک کِی نوٹ دینے گئی تھی۔آپ اسکے انگلش بولنے کا سٹائل اور کانفیڈنس ملاحظہ کریں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
ارفع کریم کی ذہانت و محنت بلاشبہ قابلِ رشک و فخر تھی۔ اتنی چھوٹی سے عمر میں اس بچی نے جو کامیابیاں حاصل کیں بہت سے لوگ طویل عمر گزار کر بھی نہیں کر پاتے۔ لیکن محدود وسائل کی بات مجھے سمجھ نہیں آئی۔ میں نے ویڈیو نہیں دیکھی لیکن کرنل رندھاوا کی فیملی کو بلواسطہ طور پر جانتی ہوں۔ انہوں نے واقعی اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے جلدی ریٹائرمنٹ بھی لے لی تا کہ بچوں کو بار بار سکول نہ بدلنا پڑے۔ پھر ارفع کی حوصلہ افزائی بھی بہت کی۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ارفع پر بہترین سے بہترین کارکردگی دکھانے کے لئے پریشر بھی بہت تھا۔ میری ایک سینئر کولیگ کے میاں کرنل رندھاوا کے بیچ میٹ تھے۔ سو جب بھی ارفع کی والدہ سے ملاقات ہوتی تو وہ ان کے کسی نئے پروگرام میں شرکت کا بتاتی تھیں۔ آخری دفعہ انہوں نے ذکر کیا تھا کہ اب وہ ارفع کو او لیولز میں 23 As کا ریکارڈ توڑنے کے لئے تیار کر رہے ہیں۔ لاہور گرامر میں داخلہ بھی اسی کی ایک کڑی تھی۔ جو کہ ایک اچھی بات تو ہے لیکن بچی پر سڑیس بہت زیادہ تھا۔ کیونکہ پڑھائی کے علاوہ بھی وہ بہت سے ایونٹس میں حصہ لیتی تھی۔ ایک پندرہ سولہ سال کے بچے پر اتنا بوجھ اس کی صحت و سٹیمنا کو بہت متاثر کرتاہے۔
اللہ تعالیٰ ارفع کے درجات بلند فرمائیں اور گھر والوں کو صبر کا حوصلہ عطا فرمائیں (آمین)
 
السلام علیکم
ارفع کریم کی ذہانت و محنت بلاشبہ قابلِ رشک و فخر تھی۔ اتنی چھوٹی سے عمر میں اس بچی نے جو کامیابیاں حاصل کیں بہت سے لوگ طویل عمر گزار کر بھی نہیں کر پاتے۔ لیکن محدود وسائل کی بات مجھے سمجھ نہیں آئی۔ میں نے ویڈیو نہیں دیکھی لیکن کرنل رندھاوا کی فیملی کو بلواسطہ طور پر جانتی ہوں۔ انہوں نے واقعی اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے جلدی ریٹائرمنٹ بھی لے لی تا کہ بچوں کو بار بار سکول نہ بدلنا پڑے۔ پھر ارفع کی حوصلہ افزائی بھی بہت کی۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ارفع پر بہترین سے بہترین کارکردگی دکھانے کے لئے پریشر بھی بہت تھا۔ میری ایک سینئر کولیگ کے میاں کرنل رندھاوا کے بیچ میٹ تھے۔ سو جب بھی ارفع کی والدہ سے ملاقات ہوتی تو وہ ان کے کسی نئے پروگرام میں شرکت کا بتاتی تھیں۔ آخری دفعہ انہوں نے ذکر کیا تھا کہ اب وہ ارفع کو او لیولز میں 23 As کا ریکارڈ توڑنے کے لئے تیار کر رہے ہیں۔ لاہور گرامر میں داخلہ بھی اسی کی ایک کڑی تھی۔ جو کہ ایک اچھی بات تو ہے لیکن بچی پر سڑیس بہت زیادہ تھا۔ کیونکہ پڑھائی کے علاوہ بھی وہ بہت سے ایونٹس میں حصہ لیتی تھی۔ ایک پندرہ سولہ سال کے بچے پر اتنا بوجھ اس کی صحت و سٹیمنا کو بہت متاثر کرتی ہے۔

آپ سچ کہہ رہی ہونگی کیونکہ میں انکو نہیں جانتا میں نے تو صرف ویڈیوز ہی دیکھی ہیں۔اور ہو سکتا سٹریس کی وجہ سے ہی اسکے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہو
 
السلام علیکم
ارفع کریم کی ذہانت و محنت بلاشبہ قابلِ رشک و فخر تھی۔ اتنی چھوٹی سے عمر میں اس بچی نے جو کامیابیاں حاصل کیں بہت سے لوگ طویل عمر گزار کر بھی نہیں کر پاتے۔ لیکن محدود وسائل کی بات مجھے سمجھ نہیں آئی۔ میں نے ویڈیو نہیں دیکھی لیکن کرنل رندھاوا کی فیملی کو بلواسطہ طور پر جانتی ہوں۔ انہوں نے واقعی اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے جلدی ریٹائرمنٹ بھی لے لی تا کہ بچوں کو بار بار سکول نہ بدلنا پڑے۔ پھر ارفع کی حوصلہ افزائی بھی بہت کی۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ارفع پر بہترین سے بہترین کارکردگی دکھانے کے لئے پریشر بھی بہت تھا۔ میری ایک سینئر کولیگ کے میاں کرنل رندھاوا کے بیچ میٹ تھے۔ سو جب بھی ارفع کی والدہ سے ملاقات ہوتی تو وہ ان کے کسی نئے پروگرام میں شرکت کا بتاتی تھیں۔ آخری دفعہ انہوں نے ذکر کیا تھا کہ اب وہ ارفع کو او لیولز میں 23 As کا ریکارڈ توڑنے کے لئے تیار کر رہے ہیں۔ لاہور گرامر میں داخلہ بھی اسی کی ایک کڑی تھی۔ جو کہ ایک اچھی بات تو ہے لیکن بچی پر سڑیس بہت زیادہ تھا۔ کیونکہ پڑھائی کے علاوہ بھی وہ بہت سے ایونٹس میں حصہ لیتی تھی۔ ایک پندرہ سولہ سال کے بچے پر اتنا بوجھ اس کی صحت و سٹیمنا کو بہت متاثر کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ارفع کے درجات بلند فرمائیں اور گھر والوں کو صبر کا حوصلہ عطا فرمائیں (آمین)
اور محدود وسائل والی بات میں نے کرنل امجد کے انٹرویوز سن کر کہی تھی۔ویسے اگر بندہ رشوت نہ لے چاہے وہ کرنل ہی کیوں نہ ہو تو تنخواہ کوئی اتنی نہیں ہوتی کہ آپ کو لا محدود وسائل مہیا کرے
 
لامحدود وسائل تو کسی بھی شعبے میں کام کرنے والوں کو نہیں میسر ہوتے۔ ہر ادارے کی طرح فوج بھی اپنے ایمپلائز کو کچھ سہولتیں دیتی ہے جو خصوصا بچوں کی تعلیم افورڈ کرنا نسبتاً آسان ہو جاتا ہے۔ پھر ارفع کی تعلیم اور دیگر ایکٹیویٹیز کے لئے فوج کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت نے بھی ان کے والدین کو بہت سپورٹ کیا ہے۔
 
بالکل فوج باقی حکومتی اداروں کی نسبت کچھ زیادہ خصوصیات دیتی ہے کیونکہ میرے کچھ جاننے والے بھی فوج میں ہیں۔اور رہی بات پنجاب حکومت کے سپورٹ کرنے کی تو اس معاملے میں لاعلم ہوں
 
Top