شاہدرہ اسلام آباد - میرے کیمرے کی نظر سے

mfdarvesh

محفلین
شکریہ تعبیر، چھتر گارڈن اس سے کافی آگے ہے، یہ مل پور سے چند فرلانگ آگے ہے مر ی کی طرف اور اس سے آگے بھارہ کہو آتا ہے
 
تعبیر

محفلین
بالکل چھتر گارڈن جیسا لگ رہا تھا
جب پاکستان آنا ہوا تو انشاءاللہ ضرور چکر لگائیں گے :)
 
mfdarvesh

محفلین
خوش آمدید
چھتر گارڈن سے پہلے سترہ میل والا ٹول پلازہ بنا دیا ہے اور وہ ایک گاڑی سے 45-50 روپے لے لیتے ہیں اس لیے اس چھتر گارڈن کی افادیت کچھ کم ہو گئی ہے، خاندان تو جاتے ہیں مگر عام لوگ ادھر کا رخ نہیں کرتے
 
پھر تو اچھی جگہ ہے فیملی کے لیے
جب جانا ہوا تو میں آپ سے اسکی صحیح لوکیشن پوچھوںگی
 
Top