شاک پر شاک!!!

فہیم

لائبریرین
وہی تو ہم بھی سوچ رہے ہیں۔۔۔
خود ہی سوچئیے آپ۔۔۔ پہلے روؤف بھائی ہمارے بھائی ہوا کرتے تھے پھر مخالف پارٹی میں چلے گئے سید عمران محترم کی۔
خیر ہم نے بھی بدلے میں ان کے بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اپنی طرف لے آئے۔
اب عبدالصمدچیمہ ہمارے آنجہانی ہو جانے کی افواہیں پھیلا رہے ہیں اور محمد وارث بھائی بھی افسوس کا اظہار کئے جا رہے ہیں۔
ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ ہم خود کو زندہ سمجھیں یا مرحومہ؟؟

کہاں سے ملے گا کوئی جاسوس؟؟؟

محفل میں بھی پاکستانی سیاست کا رنگ شامل ہوچلا ہے کہ لوگ اِدھر سے اُدھر ہو رہے ہیں۔
رہا معاملہ آپ کے زندہ یا مرحومہ ہونے کا تو!
اگر ہمیں آپ کی طرف سے کباب مل جائیں تو آپ زندہ
اگر احباب کی طرف سے پلاؤ ملا جائے تو۔۔۔۔:p

اور یہاں کے جاسوس تو اب ریٹائر ہو چلے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو سارے مراسلہ میں بس یہی ایک جملہ سمجھ میں آیا۔۔

کتنے دن سے کنستر کا ڈھکن کھولے کھولے پھر سے بند کرنا پڑتا تھا۔۔۔ آج سی کام آ جائے۔
اور یہ رہی تیلی بھی۔
قصہ ہی ختم چلمن کا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو تو ابھی اپنے زندہ ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہے۔
جس کے لیے آپ کو میری قسمت کو کبابوں سے جوڑنا ہوگا۔
ہاں نا۔۔۔ ایسے کباب بھلا آپ کی قسمت سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔
سید عاطف علی بھےائی۔۔۔ ہم آپ کی والی ریسیپی پہ عمل درامد کرنے والے ہیں۔ دعا کیجئیے گا ہمارے حق میں ۔ :LOL:
 
Top