سید لبید غزنوی
محفلین
شامی پھول جو بن کھلے ہی مرجھا گئے۔۔۔۔اللہ شام کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین۔۔

آمین۔۔۔آمین۔
اللہ تعالیٰ ظالموں کو نیست و نابود کرے۔ آمین
الہی آمین ..آمین۔
اللہ تعالیٰ ظالموں کو نیست و نابود کرے۔ آمین
الہی آمین ..
اب ظالم مختلف نہ ہوں سب کے ذہن میں، مبادا کہ قبولیت مشکوک ہو جائے کہ نیست و نابود کس کو کرنا۔آمین۔
اللہ تعالیٰ ظالموں کو نیست و نابود کرے۔ آمین
نیتوں کا حال اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے.اب ظالم مختلف نہ ہوں سب کے ذہن میں، مبادا کہ قبولیت مشکوک ہو جائے کہ نیست و نابود کس کو کرنا۔
بلکل۔نیتوں کا حال اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے.![]()
نیتوں کا حال اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے.
مگر چاہ رہا تھا کہ آمین متحدہ ہوجائے۔
اتنی مشکوکیت کس لئے . . . پہلے آپ خود تو clear ہوجاو . . .خواہ مخواہ کی آمین کو بھی متنازع بنانے پر تلے ہوئے ہو . . بات ظالمین کی ہورہی ہے اور الله بہتر جانتا ہے ظالمین کو . . .اب ظالم مختلف نہ ہوں سب کے ذہن میں، مبادا کہ قبولیت مشکوک ہو جائے کہ نیست و نابود کس کو کرنا۔