شام ميں انسانی الميہ – امريکہ عالمی کاوشوں ميں سب سے آگے

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Crisis_in_Suria_US_aid_1.jpg

شام ميں انسانی الميہ – امريکہ عالمی کاوشوں ميں سب سے آگے

شام ميں خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک خطے ميں بے گھر ہونے والے پناہ گزينوں کی مدد کے ليے جاری عالمی کاوشوں کے ضمن ميں امريکہ 1۔8 بلين ڈالرز کی امداد کے ساتھ سرفہرست ہے۔

علاوہ ازيں امريکی حکومت خطے ميں شام کے عام شہريوں کی مدد کے ليے اپنے اتحاديوں اور فریقین کے ساتھ مل کر مہم بھی چلا رہی ہے۔

ماہ اپريل سے اب تک شام ميں داعش سے بازياب کرائے گئے علاقوں ميں عام لوگوں کی بحالی کے ليے امريکی وزارت خارجہ نے اپنے شراکت داروں اور اتحاديوں سے 300 ملين ڈالرز کی خطير رقم حاصل کی ہے۔

Crisis in Syria | U.S. Agency for International Development

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
شام کو انسانی المیہ بنانے کی کاوشوں میں امریکا سب سے آگے.

جو رائے دہندگان اس سوچ پر يقين رکھتے ہيں کہ اسد حکومت کی جانب سے شامی عوام کے خلاف جاری کاروائيوں کے ليے کسی بھی طور امريکہ قصور وار ہے، وہ اس جقيقت کو نظرانداز کر رہے ہيں کہ سات سال سے جاری اس خانہ جنگی ميں امريکہ براہ راست فريق نہيں ہے۔ علاوہ ازيں شامی حکومت کو ايران اور روس کی پشت پنائ بھی حاصل ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ اسد حکومت کے اپنی ہی عوام کے خلاف جاری مظالم کو روکنے کے ليے جو عالمی کاوشيں کی جار ہی ہيں، امريکہ ان کا اہم حصہ ہے۔

شام ميں امريکی عسکری کردار محدود ہے۔

امريکہ بدستور شام ميں استحکام کے ضمن ميں امداد فراہم کر رہا ہے اور شامی عوام کو دی جانے والی بين الاقوامی مدد ميں سرفہرست ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ شام ميں قريب روزانہ بے گناہ شہريوں کا قتل ہو رہا ہے۔ تاہم اس جاری خونريزی کے ليے امريکی اور مغربی مداخلت کو ذمہ دار قرار نہيں ديا جا سکتا ہے۔ کوئ بھی جکومت جو اپنی ہی عوام کے خلاف کيميائ ہتھيار تک استعمال کرنے پر تيار ہو جائے، اسے ہر صورت روکنا چاہيے۔

Top