شاعری کے سمندر میں میری پہلی چھلانگ

نا مانوس بحور سے مبتدیوں کو حتی الامکان پرہیز کرنا چاہیے۔ ایسی بحور کی تقطیع کرنے میں اچھے اچھوں کی حالت بری ہو جاتی ہے، تو ہم لوگ کس گنتی میں ہیں؟ اور پھر سارا دھیان عروضی چولیں بٹھانے میں ہی صرف ہو جاتا ہے، اور دوسری معنوی تہیں بند ہی رہ جاتی ہیں۔
سر آپ کا تبصرہ پڑھ کر ہی دل باغ باغ ہوگیا ہے میرا۔میں انشاءاللہ آئندہ ان نامانوس بحور سے ہٹ کر لکھنے کی کوشش کروں گا اور جو رائج ہیں ان پر ہی کام کروں گا۔ اللہ پاک آپ کو اور تمام اساتذہ کرام کو سلامت رکھے۔ آمین
 
Top