شاعری کی فنی محاسن کے حوالے سے کتاب کی تلاش

السلام علیکم۔
ایسی کتب کی ضرورت ہے ، جو شاعری کے بنیادی فنون (عروض وغیرہ ) میں مبتدی طلبا کی رہنمائی کر سکے اور مارکیٹ میں موجود بھی ہو۔

اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ کرم کتاب کا نام اور ملنے کا ایڈریس شئیر کریں ۔۔۔

بہت شکریہ
 

محمد وارث

لائبریرین
بحر الفصاحت از مولوی نجم الدین غنی رامپوری
ناشر مجلسِ ترقیِ ادب، لاہور
لاہور اردو بازار سے بآسانی مل جائے گی۔
 
Top