سیدہ شگفتہ
لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:منیر نیازی ۔۔یقین تو یہی ہے ،،آگے دیکھیںسیدہ شگفتہ نے کہا:مجموعہ : اوراقِ گل
شاعر : ؟؟
اگلی کتاب
کبھی کتابوں میں پھول رکھنا
شاعر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اوراقِ گل دراصل صبا اکبر آبادی کی غزلیات کا مجموعہ ہے۔
farzooq ahmed نے کہا:منیر نیازی ۔۔یقین تو یہی ہے ،،آگے دیکھیںسیدہ شگفتہ نے کہا:مجموعہ : اوراقِ گل
شاعر : ؟؟
اگلی کتاب
کبھی کتابوں میں پھول رکھنا
شاعر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:کتاب کا نام لکھنا بھول گئیاچھا کیا آپ نے دوبارہ لکھ دیا۔
نیافت ۔۔۔۔ میں بھی جاننا چاہوں گی کہ کس شاعر کی تخلیق ہے۔
اگلی کتاب کا نام ابھی سے لکھ دیتی ہوں
پانی وچ مدھانی
فرذوق، یہی اونچ نیچ ہی آپ کو مضبوطی دینے والی ہے بس اپنا سفر جاری رکھیں، آپ کو مقابلہ کرنا آتا ہے ۔ جب بھی سہولت ہو یہاں آجایا کریں۔
اعجاز اختر نے کہا:فرزوق۔ یہ بڑا کنفیوزنگ سلسلہ ہے۔ ہندوستان کی کتابیں شاید آپ پاکستانیوں کو معلوم نہیں ہوں گی۔ اور ایک ہی نام کی کتابیں الگ الگ مصنفین یا شعراء کی ممکن ہیں۔
راکھ یہاں احتشام اختر کے شعری مجموعے کا نام تھا!!