شادی کا لڈو

شادی ایک ایسا لڈو ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نا کھائے وہ بھی پچھتائے ۔۔ یعنی کر کے بھی پچھتانا ہے اور نا کر کے بھی ۔۔ زندگی کی اس بڑی حقیقت کو سقراط نے ایسے بیان کیا کہ اگر آپ کی شادی اچھی خاتوں سے ہو جائے اور کامیاب بھی ہو جائے تو زندگی خوشگوار ورنہ فلسفی تو آپ بن ہی جائین گے
 
Top