تعارف شادمانی

شادمانی

محفلین
اسلام و علیکم
پورا نام مبشر محبوب ہے شادمانی میرا تخلص-
سرکاری ملازم ہوں اور سرگودھا کے ایک گاؤں میں مقیم ہوں- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایل آئی ایس کر رہا ہو- فلمیں دیکھنے اور کتابیں پڑھنے کا شوق ہے- اس کے ساتھ ساتھ شاعری بھی کرتا ہوں-
 
Top