سی ڈی ڈرائیو کام نہیں کر رہی۔۔

زبیر حسین

محفلین
السلام علیکم
مسئلہ کیا ہے اس کی صحیح نشاندہی تو نہیں ہو سکی لیکن اتنا واضح ہو گیا کہ مسئلہ ہارڈوئیر کے ساتھ کچھ نہیں۔ڈرائیورز وغیرہ کا ہی کوئی چکر ہے۔
مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میری سی ڈی ڈرائیو نے پہلا سی ڈی رائٹ کر لی ہے۔
بھلا ہو زورن آپریٹنگ سسٹم کا۔
لینکس کی اس ڈسٹرو نے کام کر دکھایا۔
 
اچھی خبر ہے بھائی۔اب آپ ونڈوز کے لیے سی ڈی رائیٹر کی سائیٹ سے اس کا ڈرائیور ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
 
عسکری

معطل
السلام علیکم
مسئلہ کیا ہے اس کی صحیح نشاندہی تو نہیں ہو سکی لیکن اتنا واضح ہو گیا کہ مسئلہ ہارڈوئیر کے ساتھ کچھ نہیں۔ڈرائیورز وغیرہ کا ہی کوئی چکر ہے۔
مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میری سی ڈی ڈرائیو نے پہلا سی ڈی رائٹ کر لی ہے۔
بھلا ہو زورن آپریٹنگ سسٹم کا۔
لینکس کی اس ڈسٹرو نے کام کر دکھایا۔
مبارک ہو جی مبارک ۔ چلو شکر ہے کوئی دوائی تو کام آئی
 
زبیر حسین

محفلین
جناب میں نے ڈرائیو مینوفیکچر کی ویب سائٹ چیک کی ڈرائیو موجود نہیں تھے یا مجھے نہیں ملے۔ان کو ای میل کی ہے دیکھیں کیا جواب ملتا ہے۔
 
Top