سی ایچ موڈ فورم کے متعلق متفرق سوالات

سوال نمبر 2

میرے سی ایچ موڈ فورم کی ایک کیٹگری کے ذیلی فورمز صفحہ اول پر نظر نہیں آ رہے ہے۔ با وجود کافی وقت صرف کرنے کے میں تلاش میں ناکام رہا ہوں ۔ سی ایچ موڈ فورم کا ماہر دوست اس کی وضاحت کردے۔ کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے کہ میرے ذیلی فورمز باقی سب تو نظر آرہے ہیں لیکن ایک کیٹگری کیوں نہیں ظاہر ہو رہی ہے۔
 
سوال نمبر 2 کا جواب :
بابائے اردو کے بارے میں شاکر بھائی نے وضاحت کر دی ہے۔

نبیل بھائی میرے فورم میں میں ذیلی فورم سوائے ایڈمن سائن کے نظر نہیں آ رہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

جواب

پاکستانی!
اس بات کا تعلق یوزرز پرمشن سے ہے
آپ اپنے ایڈمن پینل میں سے
Auth ____ Managment کے ذریعہ گیسٹ یوزر اور رجسٹرڈ یوزر کو یہ اجازت فراہم کر سکتے ہیں
ویسے بابائے اردو کو چاہیئے کہ وہ اس کی ایسی سیٹنگ بنا دیں کہ یہ اجازت نامے بطور ڈیفالٹ منتخب ہو جایا کریں :idea:

مجھے سے رجسٹر یوزر کی سیٹنگ نہیں ہو رہی، گیسٹ میں ذیلی فورم نظر آتے ہیں مگر جوں ہی یوزر سائن ان ہوتے ہیں ذیلی فورم غائب ہو جاتے ہیں، معاملہ سمجھ سے بالاتر ہے۔


untitledcn3.jpg

None کو میں بار بار Custom کرتا ہوں مگر یہ ہو ہی نہیں رہا۔
Custom کر کے ارسال پر کلک کرتا ہوں مگر وہی ڈھاک کے تین پات دوبارہ خود ہی یہ None پر آ جاتے ہیں۔


آپ اس طرح ڈائریکٹ Custom سیٹنگ نہیں کر سکتے۔ اس کے بائیں طرف جو عدسہ ہے اس پر کلک کریں اور پھر تفصیل سے کسٹم سیٹنگ کر لیں ورنہ None اور Custom کے علاوہ Presets میں سے کوئی منتخب کر لیں۔


اس میں پہلے سے کچھ Preset سیٹنگز ہوں گی۔ اگر ان میں سے کوئی آپ کی مرضی کی نہیں تو Detailed Form میں سیٹ کریں اور پھر اس سیٹنگ کو کوئی نام دے کر ایکسپورٹ یا سیو کر دیں۔ اب آپ اپنے اوپر دیئے گئے امیج میں Dropdown Menu سے اس سیٹنگ کو کسی بھی فورم پر لاگو کر سکتے ہیں۔
 
Top