سی ایچ موڈ فورم کیلئے فوری مدد درکار ہے۔

چاند بابو

محفلین
السلام علیکم

مجھے اپنے فورم پر کچھ مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہے کہ جب بھی میں اپنے فورم پر لاگ ان ہونے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ ایرر آ جاتا ہے۔
in /home/vhosts/urdunama.orgfree.com/includes/lite.php on line 539

Warning: include_once() [function.include]: Failed opening 'PEAR.php' for inclusion (include_path='.:/usr/share/pear:/usr/share/php') in /home/vhosts/urdunama.orgfree.com/includes/lite.php on line 539

Fatal error: Class 'PEAR' not found in /home/vhosts/urdunama.orgfree.com/includes/lite.php on line 540

error123456789.jpg


یہ مسئلہ صرف میرے یعنی ایڈمن کے ساتھ ہے باقی تمام لوگ باآسانی داخل ہو سکتے ہیں اور اپنا کام کر رہے ہیں۔

نبیل بھیا پلیز میری مدد کیجئے۔
 

چاند بابو

محفلین
بہت شکریہ نبیل بھیا میں کوشش کرتا ہوں اگر وہاں سے کوئی حل مل سکا تو۔ اگر کوئی اور مدد کر سکے تو مجھے خوشی ہو گی۔
 

زیک

مسافر
کسی وجہ سے PEAR ماڈیول کا ایرر trigger ہو رہا ہے اور لگتا ہے کہ PEAR آپ کے سسٹم پر انسٹال نہیں ہے۔
 
Top