سیکھیں اور سکھایں

عزیزامین

محفلین
میں نے اتنا لمبا عرصہ باتیں کرنے میں گزار دیا آج کمپیوٹر کے متعلق کچھ سیکھنا چاہتا ہوں کیا میں سیکھ پاوں گا؟@نایاب
 
نایاب

لائبریرین

بالکل سو فیصد سیکھ جائیں گے ۔ بلکہ ہم جیسوں کو سیکھائیں گے بھی ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
مہد سے لحد تک کا سفر تمام ہو جاتا ہے ۔ میرے بھائی مگر
سیکھنے اور سیکھانے کا عمل کبھی تمام نہیں ہوتا ۔
الف سیکھ لو تو ب سامنے آجاتی ہے ۔ حروف تہجی تمام ہوتے ہیں تو حرفوں سے بنے لفظ اس عمل کو جلا بخشتے ہیں ۔
کیا سیکھنا چاہیں گے آپ ۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
 
میں الف بھی سیکھ گیا تو بہتر اس سے حرفوں سے شناسائی تو ہو گی کم سے کم
 
عزیزامین

محفلین
ایسا کیجئے کہ اردو بلاگ بنانا سیکھ لیجئے :)
محترمہ ماراء سس کی محنت سے کچھ تجربہ رہا شاید آپ کویاد ہو اپنے بلاگ کے لیے آپ سے ترجمہ کرایاتھا جس کا میں بے حد مشکور ہوں ابھی بھی مجھے بلاگنگ کے بارے میں خاص علم نہیں آپ اساتذہ کرام سیکھایں گے تو ممکن ہے سیکھ جاوں گا مفید مشورے کا بے حد شکریہ جزاک اللہ میں دوستوں کا بے حد مشکور ہو جنہوں نے توجہ کے قابل سمجھا جزاک اللہ
 
قیصرانی

سب سے آسان کام یہ ہے کہ جتنا یاد ہے، اسے کر ڈالیں۔ اس کے بعد مشورے چلتے رہیں گے کہ اب کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے :)
 
Top