سیون پلس۔ونڈوز7 ایکسپلورر میں فیچزر کا اضافہ کیجیے۔

خواجہ طلحہ

محفلین
یہ ونڈوز 7 کے لیے ایک اوپن سورس سافٹ وئیر ہے۔جو کہ آپریٹنگ سسٹم میں کئی فیچرز شامل کرتاہے ان فیچرز کی مدد سے بہت سے کام بآسانی کیے جاسکتے ہیں۔شامل فیچرز کو یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔

7plus500x402.jpg


اسے گوگل کوڈ پر ڈویلپرز کی سائٹ سے فری ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔
 
Top