سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
آہا آہا
مزہ آ گیا۔
اسے مکمل کر دیں۔
میں اس کی پی ڈی ایف بنا کے ٹیب میں سیو کر کے لے جاؤں گا۔ بہت مزہ آئے گا۔ بس اسے مکمل کریں۔
کیا ذہنِ رسا پایا ہے نین بھیا۔
لاجواب
یعنی کیا تم واقعی سنجیدہ ہو اس کو مکمل کروانے پر۔۔۔۔۔ :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یعنی کیا تم واقعی سنجیدہ ہو اس کو مکمل کروانے پر۔۔۔ ۔۔ :)
آپ مذاق سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔ میں یہ تو یہی آدھی کلاس میں پڑھ کے بھی سنا دی تھی۔۔۔ اگر مکمل ہوتی تو ایچ او ڈی کے سامنے بھی ہمت کر کے سنا ہی دیتا :)
 
Top