سیلاب متاثرین بے یارومددگار

جٹ صاحب

محفلین
حالیہ سیلاب میں جہاں جنوبی پنجاب کے لاکھوں لوگ سیلاب سے بے گھر ہوئے ہیں ان میں ہزاروں کی تعداد میں ہندوا قلیتی افراد بھی شامل ہیں۔

یہ افرادپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے جنوبی ضلع رحیم یار خان میں رہائش پذیر ہیں۔دریائے سندھ میں آنے والی طغیانی سے متاثرہونے والی ہندو برادری پریشانی کا شکار ہے۔ ان لوگوں نے اب صادق آباد کی بستی کرشن نگر میں پناہ لی ہوئی ہے۔ اڑھائی سے تین ہزار نفوس پر مشتمل کرشن نگرمیں سینکڑوں سیلاب زدگان موجود ہیں۔
مزید پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں
 
Top