مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل تک تو انہی کو اپنا بھائی کہہ رہی تھیں!!!
اس طرح تو ہم مکار بھائی، عیار بھائی، بیمار بھائی بھی کہتے رہتے ، اگر ہوشیار کو بھائی کہہ دیا تو کیا ہوا۔ ہم تو مستقبل قریب کی بات کر رہے تھے۔
اتنے مشکل مشکل الفاظ لکھے ہوتے محفل کے مراسلات میں کہ کبھی کبھی تو پہمیں تکے سے کام چلانا پڑتا۔ بس اسی لئے لغات کا پتہ پوچھا تھا!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو ثابت ہوا کہ ہمارا شمار دشمنوں میں ہے!!!
’’نہیں‘‘ راستہ میں کہیں گرگیا!!!
ہم قدموں کے نشانوں پر چلتے آ رہے تھے، جیسے ہی دیکھا کہ "نہیں" گرنے والا ہے، جھٹ سے کیچ کر لیا۔
سو اب نہ آپ کا شمار دشمنوں میں اور نہ ہمارا شمار دشمنوں میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پانچ دس سال بعد جب اچھے سے ریکور ہوجائیں تب آجائیے گا یہاں!!!
ڈاکٹر نے تو کہا تھا کہ دو ہفتے لگیں گے ۔
آپ کیوں اسے پانچ دس سال کے عرصے تک طول دینے پہ تُلے ہوئے ہیں
اچھا اچھا زیادہ عرصہ تیمارداری کرنا چاہتے ہیں۔ ذرا پین کلر دیجئے گا، درد بڑھ رہا !:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top