تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

سارہ خان

محفلین
تراب مجھے یقین نہیں تھا تم یہاں ٹک جاؤگے ۔۔۔:battingeyelashes: اب ٹک گئے ہی ہو تو میری طرف سے بھی خوش آمدید محفل پر :-P
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ابھی تک اردو لکھنی مشکل ہو رہی ہے۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ اب باآسانی لکھ رہے ہو گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top