تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

شمشاد

لائبریرین
ہمیں معلوم ہو گیا ہے کہ تمہیں بہت انگریزی آتی ہے لیکن اردو میں لکھنے کی کوشش کرو کہ یہ اردو محفل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں اتنا اداس ہونے کی کیا بات ہے۔
شروع میں میں بھی غلطیاں کرتا تھا۔ پھر اراکین کے بتانے پر ٹھیک کرتا گیا۔ اور اب 90 فیصد ٹھیک ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
یہ سید تراب کون ہے :p
میں تو تو ویلکم کہا ہی نہیں ہے
سو ویلکم جناب امید ہے کہ ہمارا وقت اچھا گزرے گا آپ کے ساتھ :D
 
Top