سیدنا عمر کے یومِ شہادت کے موقع پر ایک تحریر

بلال

محفلین
بہت خوب۔ بہت زبردست کالم لکھ ہے جاوید چوہدری صاحب نے۔
طالوت بھائی یہاں پیش کرنے کا بہت شکریہ۔ اور شمشاد بھائی نے اسے تصویری اردو سے کمپیوٹر کی اصل میں اردو میں ٹائیپ کر کے چار چاند لگا دیئے ہیں اس پر شمشاد بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین

بھائی آپ پھر الفاروق ضرور پڑھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے اس وقت ربط نہیں ملا، ورنہ یہ کتاب ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں بھی محفل پر موجود ہے۔
 
مغزل

محفلین
بہت خوب جناب ۔ میں نے کوئی بیس صفحات پڑھے ہیں ۔۔ انشا اللہ باقی فرصت میں۔
بڑی محنت سے کام کیا ہے آپ نے ۔ خاص طور پر جدول بنا کر آنکھیں ٹھنڈی کردی واہ
 
بلال

محفلین

شکریہ شمشاد بھائی۔ میں بھی اسی فائل کی تلاش میں تھا۔ آپ نے یہاں ربط پیش کیا تو میرے لیے آسانی ہو گئی۔
باقی میں اسے پہلی فرصت میں پڑھتا ہوں۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
 
Top